المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ربيعة بن شيبان عن الحسن بن علي باب: ربیعہ بن شیبان کی سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2728
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ وَأَبُو أُسَامَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ شَيْبَانَ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: مَا تَعْقِلُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: صَعِدْتُ مَعَهُ غُرْفَةَ الصَّدَقَةِ، فَأَخَذْتُ تَمْرَةً فَلُكْتُهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلْقِهَا؛ فَإِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ»ترجمہ
راوی کہتے ہیں: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: آپ نے رسول اللہ ﷺ سے کیا یاد رکھا ہے؟ فرمایا: میں آپ کے ساتھ صدقے کے بالاخانے پر چڑھا، تو میں نے ایک کھجور لی اور چبانے لگا، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اسے پھینک دو، ہم پر صدقہ حلال نہیں۔“