حدیث نمبر: 256
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «كَيْفَ صَنَعْتَ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ فِي اسْتِلَامِ الرُّكْنِ؟» - يَعْنِي الْحَجَرَ الْأَسْوَدَ - فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: اسْتَلَمْتُ وَتَرَكْتُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ: «أَصَبْتَ»
ترجمہ

ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے ابومحمد! تم نے رکن (حجر اسود) کو بوسہ دینے کے معاملے میں کیا کیا؟“ عبدالرحمٰن نے عرض کیا: میں نے کبھی بوسہ دیا اور کبھی چھوڑ دیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے درست کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 256
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 127، حدیث 257