المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب الحاء باب: حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2537
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ فُسْتُقَةُ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: «هَلَكَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَأَرْبَعِينَ» . هَكَذَا قَالَ الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ، وَخُولِفَترجمہ
ہیثم بن عدی کہتے ہیں: ”سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سنہ چوالیس ہجری میں وفات پا گئے۔“ ہیثم بن عدی نے اسی طرح کہا ہے، لیکن ان کی مخالفت کی گئی ہے (یعنی دوسروں نے اس کے خلاف بیان کیا ہے)۔