حدیث نمبر: 2503
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْهَيْصَمِ، ثنا زِيَادُ بْنُ سَيَّارٍ، عَنْ عَزَّةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا قِرْصَافَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " حَدِّثُوا عَنِّي بِمَا تَسْمَعُونَ، وَلَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يَكْذِبَ عَلَيَّ، فَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ - وَقَالَ: عَلَيَّ غَيْرَ مَا قُلْتُ - بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي جَهَنَّمَ يَرْتَعُ فِيهِ "
ترجمہ

سیدنا ابوقرصافہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھ سے وہی بیان کرو جو تم سنتے ہو، اور کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ مجھ پر جھوٹ باندھے، جو مجھ پر جھوٹ باندھے - یعنی مجھ سے وہ بات کہے جو میں نے نہیں کہی - تو اس کے لیے جہنم میں ایک گھر بنا دیا جائے گا جس میں وہ چرے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2503
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 18، حدیث 2516