المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ضمرة بن حبيب، عن جرير باب: ضمرہ بن حبیب کی سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2499
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: «قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ، فَرَأَيْتُهُ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں سورۃ مائدہ کے نزول کے بعد رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو میں نے آپ ﷺ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔“