حدیث نمبر: 248
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: حَدَّثَنِي الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: «رَأَيْتُ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ كَاشِفَةً عَنْ سَاقِهَا يَوْمَ أُحُدٍ، وَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى خَدَمٍ فِي سَاقِهَا، وَهِيَ تُحَرِّضُ النَّاسَ»
ترجمہ

…سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے بتایا، وہ کہتے ہیں: ”میں نے احد کے دن ہند بنت عتبہ کو دیکھا کہ اس کی پنڈلی کھلی تھی، اور گویا میں اس کی پنڈلی میں پائل دیکھ رہا ہوں، اور وہ لوگوں کو جنگ پر اکسا رہی تھی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 248
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 124، حدیث 249