المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن الزبير بن العوام، ووفاته وأخباره رضي الله عنه باب: سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی عمر، وفات اور واقعات
حدیث نمبر: 246
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: «كَانَ عَلِيٌّ، وَالزُّبَيْرُ، وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ عِذَارَ عَامٍ وَاحِدٍ»ترجمہ
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں: علی، زبیر، اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم ایک ہی سال میں پیدا ہونے کی وجہ سے ہم عمر تھے۔