المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إبراهيم بن جرير عن أبيه باب: ابراہیم بن جریر کی اپنے والد سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2381
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَيَّارٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أنا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، وَلَا يَنْزِعُهُمَا ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِمَا»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا، اور انہیں اتارے بغیر ان میں نماز پڑھی۔“