المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إبراهيم بن جرير عن أبيه باب: ابراہیم بن جریر کی اپنے والد سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 2380
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْغَيْضَةَ فَقَضَى حَاجَتَهُ فَأَتَاهُ جَرِيرٌ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ فَاسْتَنْجَى، وَمَسَحَ يَدَهُ بِالتُّرَابِ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ، وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِهِ، وَعَلَى خُفَّيْهِ، فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللهِ قَدَمَيْكَ قَالَ: «إِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ»ترجمہ
… ایک جھاڑی کی طرف گئے اور اپنی حاجت پوری کی، تو سیدنا جریر رضی اللہ عنہ ان کے پاس پانی کا برتن لے کر آئے، آپ ﷺ نے استنجا کیا، اپنا ہاتھ مٹی سے صاف کیا، پھر اپنا چہرہ اور بازو دھوئے، اور اپنے سر اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ میں نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! آپ کے پاؤں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں نے انہیں طاہر حالت میں داخل کیا تھا۔“