المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
داود بن أبي هند عن، الشعبي باب: داؤد بن ابی ہند کی شعبی سے روایات
حدیث نمبر: 2329
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ " - قَالَ الشَّعْبِيُّ: وَكَانَ جَرِيرٌ فَطِنًا - فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ فِيمَا اسْتَطَعْتُترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے نماز قائم کرنے، زکاۃ ادا کرنے، اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے پر بیعت کی - شعبی کہتے ہیں: اور جریر ہوشیار تھے - میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! جس قدر مجھ سے ہو سکے۔