المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 2306–2317) باب: (احادیث 2306 تا 2317)
حدیث نمبر: 2312
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وثنا أَبُو حُصَيْنٍ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالَا: ثنا مُعَاوِيَةُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا»ترجمہ
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بغلی قبر (لحد) ہمارے لیے ہے اور سیدھی کھلی قبر (شق) ہمارے سوا دوسروں کے لیے ہے۔“