المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
نساء غير مسميات ممن لهن صحبة باب: کچھ نامعلوم خواتین صحابیات
حدیث نمبر: 21921
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، حَدَّثَنِي ظِئْرٌ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، قَالَ: " لَمَّا وُلِدَ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ أَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا سَمُّوهُ؟ قُلْنَا: مُحَمَّدٌ. قَالَ: هَذَا اسْمِي وَكُنْيَتُهُ، أَبوِ الْقَاسِمُ "ترجمہ
سیدنا محمد بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی دایہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب محمد بن طلحہ پیدا ہوئے تو میں انہیں نبی کریم ﷺ کے پاس لے کر آئی۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”تم نے اس کا کیا نام رکھا ہے؟“ ہم نے کہا: محمد۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ میرا نام ہے، اور اس کی کنیت ابوالقاسم ہو۔“