حدیث نمبر: 21896
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَخْرٍ الْوَابِصِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيِّ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، قَالَ: دَفَعْنَا إِلَى وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَائِمًا مُعْتَمِدًا عَلَى عَصًا، فَقَالَ لَهُ: " مَا دَعَاكَ إِلَى عَصًا؟ قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ قَيْسٍ بِنْتُ مِحْصَنٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَسَنَّ وَحَمَلَ اللَّحْمَ اعْتَمَدَ عَلَيْهَا "
ترجمہ

ہلال بن یساف بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے، وہ لاٹھی کے سہارے کھڑے تھے۔ کسی نے ان سے پوچھا: آپ کو لاٹھی لینے پر کس چیز نے مجبور کیا؟ انہوں نے کہا: مجھے سیدہ ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ جب بوڑھے ہو گئے اور آپ ﷺ کا جسم بھاری ہو گیا تو آپ ﷺ لاٹھی کا سہارا لینے لگے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21896
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 177، حدیث 434