المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم مغيث باب: سیدہ ام مغیث رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21894
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ مُغِيثٍ: «أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» يَنْهَى عَنِ الْخَلِيطَيْنِ، فَقُلْتُ: وَمَا هُمَا؟ قَالَ: التَّمْرُ وَالزَّبِيبُ. وَكَانَتْ أُمُّ مُغِيثٍ جَدَّةَ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَقَدْ صَلَّتِ الْقِبْلَتَيْنِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "ترجمہ
سیدہ ام مغیث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو دو چیزیں ملا کر نبیذ بنانے سے منع کرتے سنا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: وہ دونوں کیا ہیں؟ کہا گیا: کھجور اور کشمش۔
ام مغیث ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن کی دادی تھیں، اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی تھی۔