المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم معبد مولاة قرظة بن كعب الأنصاري باب: سیدہ ام معبد رضی اللہ عنہا، قرظہ بن کعب انصاری کی آزاد کردہ لونڈی
حدیث نمبر: 21881
وَبِهِ قَالَتْ: كُنْتُ أَسْقِي نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِمْ زَيْدُ بْنُ الْأَرْقَمِ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ "ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ ام معبد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے کچھ لوگوں کو پانی پلایا کرتی تھی، جن میں سیدنا زید بن ارقم اور سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما بھی شامل تھے۔