المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم عثمان حبيبة بنت ميسرة بن خثيم ويقال ابن أبي خثيم ويقال بنت أبي خثيم باب: سیدہ ام عثمان، حبیبہ بنت میسرہ بن خثیم، رضی اللہ عنہا؛ انہیں ابن ابی خثیم کی بیٹی بھی کہا جاتا ہے، اور بعض کے نزدیک بنت ابی خثیم
حدیث نمبر: 21866
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ: أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ»ترجمہ
سیدہ ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔“