حدیث نمبر: 21839
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ الْحُصَيْنِ، قَالَتْ: أَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ بِمِنًى، قَدِ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ، وَإِنَّ عَضَلَةَ عَضُدِهِ تَرْتَجُّ، وَهُوَ يَقُولُ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا اللهَ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا، وَإِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ مُجَدَّعٌ، فَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا مَا أَقَامَ فِيكُمْ كِتَابَ اللهِ تَعَالَى»
ترجمہ

سیدہ ام حصین احمسیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو منیٰ میں خطبہ دیتے ہوئے دیکھا، آپ ﷺ نے اپنی چادر اوڑھ رکھی تھی اور آپ ﷺ کے بازو کا پٹھا ہل رہا تھا، اور آپ ﷺ فرما رہے تھے: ”اے لوگو! اللہ سے ڈرو، سنو اور اطاعت کرو، اگرچہ تم پر ایک کان کٹا حبشی غلام حاکم بنا دیا جائے، تو بھی سنو اور اطاعت کرو جب تک وہ تم میں اللہ تعالیٰ کی کتاب قائم رکھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21839
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 156، حدیث 377