المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم مبشر الأنصارية باب: سیدہ ام مبشر انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21723
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ الَّلهِ، عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَنْ غَرَسَ هَذَا مُسْلِمٌ أَوْ كَافِرٌ؟» فَقُلْتُ: مُسْلِمٌ، فَقَالَ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ غَرَسَ غَرْسًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ إِنْسَانٌ أَوْ دَابَّةٌ أَوْ طَائِرٌ إِلَّا كَانَتْ لَهُ صَدَقَةٌ»ترجمہ
… سیدہ ام مبشر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم ﷺ میرے پاس تشریف لائے تو فرمایا: ”یہ کس نے لگایا ہے، مسلمان نے یا کافر نے؟“ میں نے کہا: مسلمان نے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو مسلمان بھی کوئی درخت لگائے، پھر اس میں سے کوئی انسان، جانور یا پرندہ کھائے، تو وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے۔“