المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم خالد بنت خالد بن سعيد بن العاص باب: سیدہ ام خالد بنت خالد بن سعید بن عاص رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21705
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدٍ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «اسْتَجِيرُوا بِاللهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ فَإِنَّ عَذَابَ الْقَبْرِ حَقٌّ» . قَالَ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ: وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أُمَّ خَالِدٍترجمہ
… سیدہ ام خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”اللہ کی پناہ مانگو قبر کے عذاب سے، کیونکہ قبر کا عذاب حق ہے۔“
موسیٰ بن عقبہ کہتے ہیں: میں نے کسی کو یہ کہتے نہیں سنا ”میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا“ سوائے ام خالد رضی اللہ عنہا کے۔