المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
جرموز الهجيمي باب: سیدنا جرموز ہجیمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 2167
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِي، أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ هَوْذَةَ، عَنْ جُرْمُوزٍ الْهُجَيْمِيِّ، يَقُولُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَوْصِنِي، قَالَ: «أُوصِيكَ أَنْ لَا تَكُونَ لَعَّانًا»ترجمہ
سیدنا جرموز ہجیمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے نصیحت فرمائیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ لعنت کرنے والے نہ بنو۔“