المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
هجيمة أم الدرداء ويقال اسمها خيرة وقد كتبناه في باب الخاء باب: سیدہ ہجیمہ، ام درداء، رضی اللہ عنہا، انہیں خیرہ بھی کہا جاتا ہے، ہم انہیں باب الخاء میں لکھ چکے ہیں
حدیث نمبر: 21641
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ، تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا مِنَ امْرَأَةٍ تَضَعُ ثِيَابَهَا فِي غَيْرِ بَيْتِ زَوْجِهَا أَوْ أُمَّهَاتِهَا، إِلَّا وَهِيَ هَاتِكَةٌ كُلَّ سِتْرٍ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ»ترجمہ
معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ ام الدرداء رضی اللہ عنہا کو یہ کہتے سنا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، جو عورت بھی اپنے شوہر کے گھر یا اپنی ماؤں کے گھر کے سوا کہیں اور اپنے کپڑے اتارتی ہے، وہ اپنے اور رحمٰن عزوجل کے درمیان ہر پردہ چاک کر دیتی ہے۔“