المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم شراحيل، عن أم عطية باب: ام شراحیل کی سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21631
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ صُبْحٍ، عَنْ أُمِّ شَرَاحِيلَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَعَثَ عَلِيًّا فِي سَرِيَّةٍ، فَرَأَيْتُهُ رَافِعًا يَدَيْهِ، وَهُوَ يَقُولُ اللهُمَّ لَا تُمِتْنِي حَتَّى تُرِيَنِي عَلِيًّا»ترجمہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ایک لشکر میں بھیجا، (وہ کہتی ہیں:) تو میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ اپنے ہاتھ اٹھا کر فرما رہے تھے: ”اے اللہ! مجھے اس وقت تک موت نہ دینا جب تک تو مجھے علی کو (صحیح سلامت) نہ دکھا دے۔“