حدیث نمبر: 21601
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، قَالَا ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: «الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا، لَا تُحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ، إِلَّا عَلَى زَوْجٍ وَلَا تَكْتَحِلُ، وَلَا تَخْتَضِبُ، وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ، وَلَا تَطَيَّبُ» وَقَالَ هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُترجمہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے، وہ شوہر کے سوا کسی میت پر سوگ نہ منائے، نہ سرمہ لگائے، نہ خضاب کرے، نہ رنگا ہوا کپڑا پہنے سوائے عصب کے کپڑے کے، اور نہ خوشبو لگائے۔
ہشام نے حفصہ سے، انہوں نے ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اسی طرح روایت کی ہے۔