المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 2149–2158) باب: (احادیث 2149 تا 2158)
حدیث نمبر: 2156
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُولٍ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، أَنَّ كُلَيْبَ بْنَ ذُهْلٍ، حَدَّثَهُ أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ جَبْرٍ، قَالَ: رَكِبْتُ مَعَ أَبِي بَصْرَةَ صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَفِينَةً مِنَ الْفُسْطَاطِ ثُمَّ قَرَّبَ غَدَاءَهُ، ثُمَّ قَالَ لِي: «اقْتَرِبْ» فَقُلْتُ: أَلَيْسَ نَحْنُ فِي الْبُيُوتِ؟ فَقَالَ أَبُو بَصْرَةَ: «أَرَغِبْتَ عَنْ سُنَّةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟»ترجمہ
عبید بن جبر کہتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے صحابی سیدنا ابوبصرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ فسطاط سے کشتی میں سوار ہوا، پھر انہوں نے اپنا ناشتہ قریب کیا اور مجھ سے کہا: ”قریب آ جاؤ۔“ میں نے پوچھا: کیا ہم گھروں میں نہیں ہیں؟ تو ابوبصرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تم رسول اللہ ﷺ کی سنت سے پھر گئے؟“