حدیث نمبر: 21522
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ الرَّاسِبِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّرَائِفِيُّ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: " أَفْتِنَا يَا رَسُولَ اللهِ عَنْ رَجُلٍ نَسِيَ الصَّلَاةَ، حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ، أَوْ غَرَبَتْ مَا كَفَّارَتُهَا؟ قَالَ: «إِذَا ذَكَرَهَا فَلْيُصَلِّهَا، وَلْيُحْسِنْ صَلَاتَهَا، وَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيُحْسِنْ وُضُوءَهُ، فَذَلِكَ كَفَّارَتُهُ»
ترجمہ

سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں اس آدمی کے بارے میں فتویٰ دیجیے جو نماز بھول گیا یہاں تک کہ سورج طلوع یا غروب ہو گیا، اس کا کفارہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب اسے یاد آئے تو وہ نماز پڑھے اور اچھی طرح پڑھے، اور وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے، یہی اس کا کفارہ ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21522
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 35، حدیث 59