المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
قتيلة بنت صيفي الجهنية باب: سیدہ قتیلہ بنت صیفی جہنیہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21470
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، ثنا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ، قَالَ: ثنا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، أنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَسَارٍ الْجُهَنِيِّ، عَنْ قُتَيْلَةَ، امْرَأَةٍ مِنْهُمْ قَالَتْ: جَاءَ يَهُودِيٌّ وَحَبْرٌ إِلَى أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّكُمْ تُشْرِكُونَ، وَإِنَّكُمْ تُنَدِّدُونَ، تَقُولُونَ: لَا وَالْكَعْبَةِ وَتَقُولُونَ مَا شَاءَ اللهُ وَشِئْتَ، فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُولُوا: «لَا وَرَبِّ الْكَعْبَةِ وَأَنْ يَقُولُوا مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ شِئْتَ»ترجمہ
عبداللہ بن یسار جہنی رحمہ اللہ سیدہ قتیلہ رضی اللہ عنہا، جو انہی میں سے ایک عورت تھیں، سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں: ایک یہودی اور ایک عالم رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کے پاس آیا اور کہا: تم شرک کرتے ہو اور اللہ کا شریک ٹھہراتے ہو، تم کہتے ہو ”نہیں، کعبے کی قسم“ اور کہتے ہو ”جو اللہ چاہے اور تم چاہو“۔ تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ وہ کہیں: ”نہیں، کعبے کے رب کی قسم“ اور کہیں ”جو اللہ چاہے پھر تم چاہو“۔