المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
محمد بن المنكدر، عن أم هانئ باب: محمد بن منکدر کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21426
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، أَنَّهُ: «أَكَلَ كَتِفًا، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ» ، تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَترجمہ
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے (بکری کے) شانے کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔