حدیث نمبر: 21370
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِهِ: {وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ} [العنكبوت: ٢٩] ، قَالَ: «كَانُوا يَحْذِفُونَ مَنْ مَرَّ بِهِمْ فِي الطَّرِيقِ، وَيَسْخَرُونَ مِنْهُ»
ترجمہ

سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا: ”اور تم اپنی مجلسوں میں برا کام کرتے ہو“ [العنکبوت: 29]، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ راستے سے گزرنے والے پر پتھر پھینکتے اور اس کا مذاق اڑاتے تھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21370
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 412، حدیث 1002