حدیث نمبر: 213
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ أَصَابَنِي السَّهْمُ، فَقُلْتُ: حِسِّ فَقَالَ: " لَوْ قُلْتَ: بِسْمِ اللهِ، لَطَارَتْ بِكَ الْمَلَائِكَةُ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ "
ترجمہ

موسیٰ بن طلحہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: جب احد کا دن ہوا تو مجھے تیر لگا، میں نے تکلیف سے ”ہائے“ کہا، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم ‘بسم اللہ’ کہتے تو فرشتے تمہیں اٹھا کر لوگوں کے دیکھتے دیکھتے اڑا لے جاتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 213
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 116، حدیث 214