المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
باب الضاد — ما أسندت ضباعة باب: الضاد — سیدہ ضباعہ رضی اللہ عنہا کی مرویات
حدیث نمبر: 21209
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ حَكِيمٍ، عَنْ أُخْتِهَا ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ، «أَنَّهَا رَفَعَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمًا فَانْتَهَشَ مِنْهُ، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں گوشت پیش کیا، آپ ﷺ نے اس میں سے دانتوں سے نوچ کر کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں فرمایا۔