المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
صفية بنت شيبة بن عثمان الحجبية باب: سیدہ صفیہ بنت شیبہ بن عثمان حجبیہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21184
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: أَتَيْتُ صَفِيَّةَ بِنْتَ شَيْبَةَ امْرَأَةً كَبِيرَةً، فَقُلْتُ لَهَا: أَتَزَوَّجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ؟ قَالَتْ: «لَا، وَلَقَدْ تَزَوَّجَهَا وَهُمَا حَلَالَانِ»ترجمہ
میمون بن مہران کہتے ہیں: میں سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا، جو ایک بزرگ خاتون تھیں، میں نے ان سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ نے احرام کی حالت میں نکاح کیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، آپ ﷺ نے ان سے اس وقت نکاح کیا جب دونوں احرام سے باہر تھے۔“