المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
باب الصاد — ما أسندت صفية باب: الصاد — سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کی مرویات
حدیث نمبر: 21178
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرَّقَاشِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ثنا إِسْحَاقُ الْهَاشِمِيُّ، عَنْ صَفِيَّةَ، قَالَتْ: «دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَدَّمْتُ إِلَيْهِ كَتِفًا كُنْتُ أسْحَلُهُ، فَأَكَلَهَا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ»ترجمہ
سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے تو میں نے آپ ﷺ کے سامنے بکری کا شانہ پیش کیا جسے میں کاٹ رہی تھی، آپ ﷺ نے اسے کھایا پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے۔