حدیث نمبر: 21155
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ أَبِي بَلْجٍ يَحْيَى بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَمْرَاءَ بِنْتَ نَهِيكٍ، وَكَانَتْ قَدْ أَدْرَكَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْهَا دِرْعٌ غَلِيظٌ، وَخِمَارٌ غَلِيظٌ، بِيَدِهَا سَوْطٌ تُؤَدِّبُ النَّاسَ، وَتَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَتَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ»
ترجمہ

ابوبَلج یحییٰ بن ابی سُلیم کہتے ہیں: میں نے سیدہ سمراء بنت نہیک رضی اللہ عنہا کو دیکھا، جنہوں نے نبی کریم ﷺ کا زمانہ پایا تھا، وہ موٹے کپڑے کی قمیص اور موٹی اوڑھنی پہنے ہوئے تھیں، ان کے ہاتھ میں کوڑا تھا جس سے وہ لوگوں کو تادیب کرتیں، نیکی کا حکم دیتیں اور برائی سے روکتیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21155
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 311، حدیث 785