❮
❯
حدیث نمبر: 21012
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُجَمِّعِ، ابْنِي يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ خَنْسَاءَ بِنْتِ خِدَامٍ، أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتٌ كَارِهَةً فَرَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِكَاحَهَا»
ترجمہ

سیدہ خنساء بنت خِدام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے والد نے ان کی شادی کر دی جبکہ وہ کنواری تھیں اور (اس نکاح کو) ناپسند کرتی تھیں، تو نبی کریم ﷺ نے ان کا نکاح رد کر دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21012
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 251، حدیث 642