المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خنساء بنت خدام بن خالد الأنصارية باب: سیدہ خنساء بنت خدام بن خالد انصاریہ رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 21010
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُجَمِّعِ، ابْنِي يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ خَنْسَاءَ بِنْتِ خِدَامٍ، «أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ ثَيِّبٌ فَكَرِهَتْ ذَلِكَ فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَدَّ نِكَاحَهُ»ترجمہ
سیدہ خنساء بنت خِدام انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے والد نے ان کی شادی کر دی جبکہ وہ ثیبہ (شوہر دیدہ) تھیں، تو انہوں نے اسے ناپسند کیا اور نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں، چنانچہ آپ ﷺ نے اس نکاح کو رد کر دیا۔