حدیث نمبر: 20988
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا بَشَّارُ بْنُ مُوسَى، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنِ امْرَأَتِهِ، عَنْ أُخْتِ حُذَيْفَةَ قَالَتْ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ أَمَا لَكُنَّ فِي الْوَرِقِ مَا يَكْفِيكُنَّ فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنِ امْرَأَةٍ تَحَلَّى ذَهَبًا تُظْهِرُهُ إِلَّا عُذِّبَتْ بِهِ»
ترجمہ

سیدہ خولہ بنت یمان عبسیہ رضی اللہ عنہا، حذیفہ رضی اللہ عنہ کی بہن، کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: ”اے عورتو! کیا چاندی تمہارے لیے کافی نہیں؟ جو عورت بھی سونا پہن کر اسے ظاہر کرے گی، اسے اس کے ذریعے عذاب دیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20988
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 242، حدیث 618