المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خولة بنت قيس أم صبية الجهنية باب: سیدہ خولہ بنت قیس رضی اللہ عنہا، ام صبیہ جہنیہ
حدیث نمبر: 20965
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ الْجُهَنِيُّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ سَرْجٍ، مَوْلَى أُمِّ صُبَيَّةَ بِنْتِ قَيْسٍ، وَهِيَ خَوْلَةُ بِنْتُ قَيْسٍ وَهِيَ جَدَّةُ خَارِجَةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ: سَمِعَهَا تَقُولُ: «قَدِ اخْتَلَفَ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ»ترجمہ
سالم بن سرج، ام صبیہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام - اور وہی خولہ بنت قیس ہیں، خارجہ بن حارث کی دادی - کہتے ہیں کہ انہوں نے ان سے سنا، وہ کہتی تھیں: ”میرا اور رسول اللہ ﷺ کا ہاتھ ایک ہی برتن میں باری باری آتا جاتا تھا۔“