المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
حواء الأنصارية بنت زيد بن السكن بن كرز بن زعوراء باب: سیدہ حواء انصاریہ بنت زید بن سکن بن کرز بن زعوراء رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 20930
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذِئْبٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بُجَيْدٍ، عَنْ جَدَّتِهِ، قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ الْمِسْكِينَ يَقِفُ عَلَى بَابِي حَتَّى أَسْتَحْيِي فَمَا أَجِدُ مَا أُعْطِيَهُ قَالَ: «ضَعِي فِي يَدِهِ، وَلَوْ ظِلْفًا مُحْرَقًا»ترجمہ
سیدہ حواء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مسکین میرے دروازے پر کھڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ مجھے شرم آتی ہے اور مجھے اسے دینے کے لیے کچھ نہیں ملتا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کے ہاتھ میں کچھ رکھ دو، خواہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“