المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 2080–2094) باب: (احادیث 2080 تا 2094)
حدیث نمبر: 2093
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي الْأَحْنَفُ بْنُ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عَمٍّ لَهُ يُدْعَى جَارِيَةَ بْنَ قُدَامَةَ قَالَ: قُلْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا وَاقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُ وأَعِيهِ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.ترجمہ
سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: مجھے اسلام کے بارے میں ایک بات بتا دیجیے، اور مختصر رکھیے تاکہ میں اسے سمجھ اور یاد رکھ سکوں۔ اس کے بعد اسی جیسی حدیث بیان کی (یعنی آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“)۔