المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
التوأمة بنت أمية بن خلف لها ذكر، ولا حديث لها باب: توأمہ بنت امیہ بن خلف، ان کا ذکر ملتا ہے مگر ان سے کوئی حدیث مروی نہیں
حدیث نمبر: 20901
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، يَقُولُ: " صَالِحٌ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ وَهِيَ بِنْتُ أُمَيَّةَ بْنِ خَلَفٍ
، لَا شَيْءَترجمہ
محمد بن عبداللہ حضرمی کہتے ہیں: میں نے عبداللہ بن عبدالحکم بن ابی زیاد کو یہ کہتے سنا: صالح، تَوْأَمہ کے آزاد کردہ غلام تھے، اور تَوْأَمہ امیہ بن خلف کی بیٹی تھیں۔
ان سے کوئی روایت مروی نہیں۔