❮
❯
حدیث نمبر: 2090
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَمٍّ لَهُ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ يُقَالُ لَهُ جَارِيَةُ بْنُ قُدَامَةَ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: قُلْ لِي قَوْلًا وَاقْلِلْ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.
ترجمہ

احنف بن قیس بنو تمیم سے تعلق رکھنے والے اپنے چچا سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سوال کیا اور عرض کیا: مجھے کوئی بات بتائیے اور مختصر رکھیے، پھر راوی نے آگے اسی جیسی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2090
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 263، حدیث 2103