المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
بسرة بنت صفوان بن نوفل بن أسد بن عبد العزى بن قصي " خالة مروان بن الحكم وهي جدة عبد الملك بن مروان " باب: سیدہ بسرہ بنت صفوان بن نوفل بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قُصی رضی اللہ عنہا، مروان بن حکم کی خالہ اور عبدالملک بن مروان کی نانی
حدیث نمبر: 20876
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، أَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» ، قَالَ: فَأَنْكَرْتُ عَلَيْهِ فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا فَحَدَّثَتْهُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا حَاضِرٌترجمہ
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ چھوئے تو وہ وضو کر لے۔“ عروہ کہتے ہیں: میں نے اس پر اعتراض کیا تو مروان نے ان کی طرف قاصد بھیجا، چنانچہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ حدیث بیان کی جبکہ میں موجود تھا۔