حدیث نمبر: 20846
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ سَمِعَ أُمَيْمَةَ بِنْتَ رُقَيْقَةَ، تَزْعُمُ أَنَّهَا بَايَعْتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَرَطَ عَلَيْهَا مَا اشْتَرَطَ عَلَى الْمُؤْمِنَاتِ فِي كِتَابِ اللهِ ثُمَّ قَالَ: «فِيمَا أَطَقْتِ يَا ابْنَةَ رُقَيْقَةَ»
ترجمہ

محمد بن منکدر بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کو یہ بیان کرتے سنا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیعت کی تو آپ ﷺ نے ان پر وہی شرط رکھی جو اللہ کی کتاب میں مومن عورتوں پر رکھی گئی ہے، پھر فرمایا: ”جتنی تم طاقت رکھو، اے رقیقہ کی بیٹی!“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20846
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 188، حدیث 475