المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ليث بن أبي سليم، عن شهر بن حوشب، عن أسماء باب: لیث بن ابی سلیم کی شہر بن حوشب کے واسطے سے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20820
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: «نَزَلَتِ الْأَنْعَامُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُمْلَةً وَاحِدَةً، وَأَنَا آخِذَةٌ بِزِمَامِ نَاقَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ كَانَتْ مِنْ ثِقَلِهَا لَتَكْسِرُ عَظْمَ النَّاقَةِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: سورۃ الانعام نبی کریم ﷺ پر ایک ہی بار میں مکمل نازل ہوئی، اور میں نبی کریم ﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑے ہوئے تھی، اس کے بوجھ سے اونٹنی کی ہڈی ٹوٹنے کے قریب تھی۔