المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
مجاهد بن جبر، عن أسماء باب: مجاہد بن جبر کی سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20746
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، أَنَّهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنَيْ جَعْفَرٍ فَقَالَتْ: إِنَّ النَّاسَ قَاتَلُوا ابْنَيْ أَخِيكَ قَالَ: «فَاسْتَرْقِ لَهُمَا»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ جعفر کے دونوں بیٹوں کو نبی کریم ﷺ کے پاس لائیں اور عرض کیا: لوگ آپ کے بھتیجوں کے درپے ہو گئے ہیں (یعنی انہیں نظر لگاتے ہیں)۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کے لیے دم کرواؤ۔“