حدیث نمبر: 20661
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ إِحْدَانَا يُصِيبُ ثَوْبَهَا دَمُ الْحَيْضِ، كَيْفَ تَصْنَعُ بِهِ؟ قَالَ: «تَحُتَّهُ، ثُمَّ تَقْرِضْهُ بِالْمَاءِ»
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے کسی کے کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو وہ کیا کرے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اسے کھرچ دے، پھر اسے پانی سے مل دے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20661
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 110، حدیث 290