المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
هشام بن عروة، عن فاطمة باب باب: ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
حدیث نمبر: 20658
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ، يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ: «حُتِّيهِ، ثُمَّ اقْرِضِيهِ بِالْمَاءِ، ثُمَّ انْضَحِيهِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے کپڑے پر لگے حیض کے خون کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے کھرچ دو، پھر پانی سے مل دو، پھر اس پر چھینٹے مارو۔“