المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
طلحة بن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي بكر، عن أسماء باب: طلحہ بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی بکر کی سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20653
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدَنِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا مَعِينُ بْنُ عِيسَى، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، «أَنَّهُ لَمَّا قُتِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ كَانَ عِنْدَهَا شَيْءٌ أَعْطَاهَا إِيَّاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَقَطٍ فَفَقَدَتْهُ، فَأَمَرَتْ بِطَلَبِهِ فَلَمَّا وَجَدَتْهُ خَرَّتْ سَاجِدَةً»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما شہید ہوئے تو ان کے پاس ایک چیز تھی جو نبی کریم ﷺ نے انہیں ایک چھوٹے سے ٹکڑے میں عطا فرمائی تھی، وہ ان سے گم ہو گئی، تو انہوں نے اسے تلاش کرنے کا حکم دیا، جب وہ مل گئی تو وہ سجدے میں گر پڑیں۔