المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ما روى ابن أبي مليكة، عن أسماء، أيوب، عن ابن أبي مليكة باب: ابن ابی ملیکہ نے جو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی؛ ایوب کی ابن ابی ملیکہ سے روایات
حدیث نمبر: 20617
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ لَيْسَ لِي مَالٌ إِلَّا مَا أَدْخَلَ عَلَيَّ الزُّبَيْرُ بَيْتَهُ، فَقَالَ: «يَا أَسْمَاءُ، أَعْطِي وَتَصَدَّقِي، وَلَا تُوكِي فَيُوكَى عَلَيْكِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے پاس اس مال کے سوا کچھ نہیں جو زبیر اپنے گھر لاتے ہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے اسماء! دو اور صدقہ کرو، اور تھیلی کا منہ بند نہ رکھو، ورنہ تم پر بند کر دیا جائے گا۔“