المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ما روى عروة بن الزبير، عن أسماء، هشام بن عروة، عن أبيه باب: عروہ بن زبیر نے جو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی؛ ہشام بن عروہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 20578
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ: قَدِمَتْ عَلَيَّ أُمِّي وَهِيَ رَاغِبَةٌ مُشْرِكَةٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمِّي قَدِمَتْ وَهِيَ رَاغِبَةٌ مُشْرِكَةٌ أَفَأَصِلُهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صِلِيهَا»ترجمہ
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میری والدہ میرے پاس آئیں، وہ خواہش مند مشرکہ تھیں، تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری والدہ آئی ہیں اور وہ خواہش مند مشرکہ ہیں، تو کیا میں ان سے صلہ رحمی کروں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ان سے صلہ رحمی کرو۔“